搜尋

اردو (烏爾都語)

這個頁面的主要內容
  کمپن یوں ک ی رجسٹری )"رجسٹری"( مقامی اور غیر ہانگ کانگ کمپنیوں اور قانونی گوشواروں کو
رجسٹر کرتی ہے، اور عوام کے ممبروں کو کمپنی رجسٹر میں رکھی گئی کمپنی کی معلومات کا
معائنہ اور حاصل کرنے کے لئے خدمات اور سہولیات فراہم کرتی ہے۔ ہم ٹرسٹ یا کمپنی سروس
فراہم کنندگان کے لئے الئسنسنگ نظام کا انتظام بھی کرتے ہیں اور قرض دہندگان کے لئے الئسنس
کی درخواستوں / تجدید پر عمل کرتے ہیں۔ ہماری خدمات عوام کے ارکان کو ان کے نسلی پس منظر
سے قطع نظر مساوی اور منصفانہ طور پر فراہم کی جاتی ہیں۔

مختلف نسلوں کے افراد کو خدمات فراہم کرتے وقت جہاں
ضروری ہو اور مناسب طور پر تشریح یا ترجمہ سروس کا
انتظام کیا جائے گا۔

返回首頁按鈕